اُنگلیوں کا فن

 

 


دِل کی خواہش تھی یا اُنگلیوں کا فن
اِک تیرا نام ہی ریت پر لِکھا بہت

ایک شعر

 

 

یہ بَر دوش کون آیا یہ کس کی آہٹ سے گُل کِھلے ہیں
مہک رہی ہے  فضاءِ ہستی ،  تمام عالم  بہار  سا  ہے

ماں” ایک ایسا لفظ جس کا متبادل دُنیا کھبی پیش نہیں کر سکی”

رات باقی تھی

baaqi.jpg

ایک شعر

4ckrudd.jpg


دھوپ سچی ہے کہ سایہ سچا
ہم نے دونوں کو برابر جانا