






May 12, 2007 at 5:57 am (فنونِ لطیفہ)

_______________________________________________

_____________________________________________________

_____________________________________________________

______________________________________________________

________________________________________________________

_________________________________________________________

_______________________________________________
عُمیر غنی پاکستان کے نہایت ہی با صلاحیت فوٹوگرافر ہیں۔ وہ ڈیجیٹل مصوری میں خصوصی مہارت رکھتے ہیں۔ مندرجہ بالا تصاویر اُس کے کام سے ایک ہلکا سا انتخاب ہے۔ جس سے اُس کی صلاحیت کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔ عُمیر غنی صاحب کی تصویریں اپنے بلاگ پر میں آئندہ بھی پیش کرتا رہوں گا انشااللہ۔ دیکھیے، محسوس کیجئے اور اِس نوجوان پاکستانی کے فن کو سراہئیے جِس کو پوری دُنیا تسلیم کرتی ہے ۔ آپ سب کا بہت شکریہ۔
May 9, 2007 at 10:46 am (فنونِ لطیفہ)
فنون لطیفہ جمالیاتی حس کے اظہار کا ذریعہ ہیں۔ ان کی پانچ قسمیں ھیں۔ یہ موسیقی، مصوری، شاعری، سنگتراشی اور رقص ہیں۔ فرانس میں کھانا پکانا بھی فنون لطیفہ میں شامل ہے۔ جدید دور میں فلم اور عمارات کو بھی فنون لطیفہ میں شامل کیا گيا ہے۔ اِسی طرح مصوری میں بھی زمانہ جدیدیت کا شکار ہے۔ اب پردے اور کاغذ پر تصویر بنانے کو ہی مصوری نہیں کہتے بلکہ ”ڈیجیٹل فوٹوگرافی” بھی مصوری کے زمرے میں آتی ہے۔ مندرجہ بالا کچھ تصاویر پیشِ خدمت ہیں جو ایک ایرانی مصور کی شاہکار ہے۔ اِس سلسلے کو انشااللہ وقت کے ساتھ ساتھ مزید آگے بڑھائیں گے۔ اپنی آرا سے ضرور نوازیں۔ آپ سب کا بہت شکریہ
![]()
سید طیب حسین